: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیگالی، 15 اکتوبر (رائٹر) روانڈا میں ہونے والی میٹنگ سے 150 ممالک فرج
اور ایئرکنڈیشنزر میں استعمال ہونے والی گرین ہاؤس گیسوں میں کٹوتی کے
عالمی معاہدہ پر متفق ہوگئے ہیں۔ وانڈا کے وزیر نے آج جب یہ اعلان کیا تو زوردار تالیوں سے خوشی کا اظہار
کیا گیا کیونکہ موسمیاتی تبدیلی سے
نمٹنے میں یہ اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
وزیر ونسینٹ بروٹا نے بتایا کہ اس معاہدہ پر امریکی وزیر خارجہ جان کیری
رضامند ہوگئے ہیں اس میں دنیا کے ممالک کو تین زمروں میں بانٹا جائے گا جن
کو فیکٹری میں تیار ہونے والی ہائیڈر فلورو کاربن گیسوں کا استعمال الگ الگ
میعاد کے اندر کم کرنا ہوگا۔